تیرھویں صدی کے حملوں سے پہلے ہندوستان میں بدھ مت
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
مہاتما بدھ کی وفات کے بعد کی صدیوں کے دوران بدھ تیاگی جماعت ۱۸ گروہوں میں بٹ گئی۔ تیاگی جامعہ جات جیسے نالندہ کا قیام ہوا، مہایان تعلیم اور اصول و قوانین بنے، اور آخر کار تنتر کی تعلیم بھی دی جانے لگی۔