زندگی، موت، کرم اور پناہ کے متعلق روائتی قصے کہانیاں
تسنژاب سرکونگ رنپوچے
ہماری قیمتی انسانی زندگی ہمیں اضطراری، رو بہ اعادہ پنر جنم سے نروان حاصل کرنے کی مہلت دیتی ہے، اور دھرم کی مشق کے راستے ایک روشن ضمیر بدھا کی حالت تک پہنچنے کا موقع میسر کرتی ہے۔