حقیقت پسندی: بدھ مت مسلک کی بنیاد اور اس کے ہدف

شکیا مونی بدھ نے روشن ضمیری پانے کے بعد اپنے پہلے درس میں چار بلند و بالا سچائیوں کا سبق دیا۔ بقیہ تمام زندگی اس نے یہ دکھلانے میں صرف کی کہ ان چار اصولوں کے اطلاق برائے روحانی نمو کے کس طرح بدھ مت کے حقیقت کے متعلق نظریہ ( دو سچائیاں) کا علم اور تجزیہ درکار ہے، اور اس امر کی واضح فہم کہ حتمی منزل مقصود کیا ہے اور اس تک رسائی کے ذرائع (تین قیمتی جواہر) کیا ہیں۔ ایک مختصر اشلوک میں، تقدس مآب دلائی لاما ان چار اہم عناصر کے مابین زبردست رشتہ کو بیان کرتے ہیں۔ اس اشلوک کے تجزیہ سے کہ کس طرح ان پر غور کیا جائے اور بودھی تعلیمات کو یکجا کر کے کیسے با معنی نتائج اخذ کئیے جائں۔

Top