3

من کی تربیت

لوجونگ، یا من کی تربیت کے تبتی طریقے، ہمیں زندگی کے مسائل سے نبردآزما ہونے میں مستحکم اور مثبت ہونے کی صلاحیت دیتے ہیں۔ اپنے من کی تربیت کے راستے ہم کسی بھی منفی صورت حال کو پیار، درد مندی اور مفاہمت استوار کرنے کا ایک اچھا موقع بنا سکتے ہیں۔
Top