سب سے بڑی بودھی عبادت منفی جذبات کی تنسیخ اور مثبت جذبات کی پروردگی سے اپنے منوں کی تحویل ہے۔ اگرچہ رسم اور عبادت اکیلے اس مقصد کو نہیں پا سکتے، مگر ہمارے دھرمی مشاغل میں نظم پیدا کر کے مراقبہ اور مطالعہ میں مدد کر سکتے ہیں۔ ذہنی، جذباتی اور بھگتی عناصر میں توازن رکھنے سے بدھ متی پاٹھ مکمل اور بھرپور ہو جاتا ہے۔