ہنایان اور مہایان اصطلاحات
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
"ہنایان" بدھ مت کے اٹھارہ مسالک کا مشترکہ نام بن چکا ہے، جن میں سے صرف ایک ابھی بھی قائم ہے جس میں پالی اور تھیرواد میں صحائف موجود ہیں۔ اسی طرح "مہایان " میں بھی کئی مسالک شامل ہیں ، لیکن ان سب میں کلاسیکی سنسکرت میں صحائف نہیں پائے جاتے۔