لم-رم

درجہ بہ درجہ تعلیمات، جنہیں لم-رم بھی کہتے ہیں، ایک ایسا ڈھانچہ مہیا کرتی ہیں جس کے انر ہم مہاتما بدھ کی تمام سوتر تعلیمات کو شامل کر سکتے ہیں، اول سے آخر تک۔ لم -رم واضح طور پر بتاتا ہے کہ کس طرح تمام تعلیمات مربوط ہیں اور یہ ہماری روحانی استواری میں کیسے ذاتی ہدائت دے سکتی ہیں۔
Top