Study buddhism dalai lama web

چودھویں دلائی لاما

چودھویں دلائی لاما (۱۹۳۵ تا حال) تبتی بدھ مت کے روحانی پیشوا ہیں۔ ۱۹۸۹ کے نوبِل امن انعام کے حامل دلائی لاما تین اہم مقاصد کے پرچار کی خاطر انتھک ہمت کے ساتھ دنیا بھر میں گھومتے ہیں: بطور ایک انسان کے 'بنیادی انسانی اقدار' درد مندی، عفو، رواداری اور ضبطِ نفس، بطور ایک مذہبی پیروکار کے 'باہمی مذہبی مطابقت' اور اتفاق، اور بطور ایک تبتی کے 'تبتی بدھ مت کی امن اور عدم تشدد کی روائت کا تحفّظ۔'۔ 

Top