Study buddhism tsenzhab 500

تسنژاب سرکونگ رنپوچے

تسنژاب سرکونگ رنپوچے (۱۹۱۴-۱۹۸۳ ) دلائی لاما کے اساتذہ میں سے ایک اور ماہر مناظرہ ہمکار تھے۔ تبتی بدھ مت کے چاروں پنتھ کے عالم فاضل، سر کونگ رنپوچے نے تبتی بدھ مت کے آشرم نئے سرے سے بھارت میں قائم کرنے میں مدد کی۔ انہوں نے دوبار تدریسی مقاصد کی خاطر شمالی امریکہ اور یورپ کا دورہ کیا، اور جن سے وہ ملے ان پر اپنی عملی عمیق فہم، خوش مزاجی اور خلوص کا گہرا اثر چھوڑا۔

Top