Study buddhism tsenzhab serkong tulku 400

تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱

تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱ (۱۹۸۴ تا حال ) نے دو برس کی عمر میں چودھویں دلائی لاما کے نائب استاد جو حال ہی میں فوت ہوۓ، کی تصویر کی طرف اشارہ کیا اور کہا،"یہ میں ہوں۔" سابقہ تسنژاب سرکونگ رنپوچے کے پنر جنمے تسلیم کئیے جانے پر ننھے تلکو نے اپنی بدھ مت کی ابتدائی تعلیم جنوبی بھارت میں واقع گینڈن جنگتسے آشرم میں حاصل کی۔  دھرم کے ایک عام انسان کی طرح اپنا کام جاری رکھتے ہوۓ انہوں نے اپنی تعلیم دھرم شالا میں بودھی فلسفہ کے ادارے میں مکمل کی۔ دلائی لاما کے مشورہ پر عمل کرتے ہوۓ انہوں نے کینیڈا میں انگریزی زبان کا دو سالہ غائر مطالعہ مکمل کیا ہے اور اپنی بدھ مت کی اعلٰی تعلیم بھی جاری رکھے ہوۓ ہیں۔

Top