اوّلین مسوّدے

جو کچھ مہاتما بدھ نے اور بعد میں آنے والے علما نے لکھا اس کا مقصد محض ہمیں سچی مسرت کا حصول سکھانا تھا۔ بودھی صحیفوں کا یہ مجموعہ روز مرہ پاٹھ کے لئیے ایسی راہنمائی دیتا ہے جس سے ہم ان کا مطلب جان سکیں اور اپنی روز مرہ زندگی میں ان کا اطلاق کر سکیں۔ اگر ہم اسے اختیار کر لیں، تو پھر دھیرے دھیرے ہم اپنی تمام کمزوریوں پر قابو پا لیں گے اور اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروۓ کار لا سکیں گے، اور اس قابل ہوں گے کہ سب کی مدد کر سکیں۔
Top