روحانی گورو

بودھی تعلیمات مستند مانی جاتی ہیں اگر برگزیدہ ہستیوں کی متواتر لڑی انہیں مہاتما بدھ سے ملا دے۔ جب ہمیں اس بات کا یقین ہو گا تب ہم ان تعلیمات پر عمل کر سکیں گے یہ جانتے ہوۓ کہ انہیں صحیح طور پر سمجھ کر اور ان پر عمل کر کے ہم مطلوبہ نتائج پا سکتے ہیں۔
Buddha 410

شکیامونی مہاتما بدھ

شکیامونی مہاتما بدھ ایک مہان گورو تھا جو بھارت میں ۲،۵۰۰ برس قبل گذرا، جس نے روشن ضمیری پانے کے بعد یہ دکھایا کہ کس طرح اور لوگ بھی یہ کام کر سکتے ہیں پڑھئیے
Nagarjuna 400

ناگرجونا

ناگرجونا وہ ہندوستانی پیشرو گورو تھا جس نے خالی پن کے حوالے سے مہاتما بدھ کی تعلیمات کو کھول کر بیان کیا۔ پڑھئیے
Aryadeva 400

آریہ دیو

آریہ دیو ناگرجونا کا سب سے بڑا چیلا تھا۔ اس نے خالی پن پر ناگرجونا کی تعلیمات کی تشریح اور وضاحت بیان کی۔ پڑھئیے
Study buddhism shantideva

شانتی دیو

شانتی دیو وہ عظیم گورو تھا جس نے بودھی ستوا کی مشق اور پاٹھ کی وضاحت کی پڑھئیے
Atisha 400

اتیشا

اتیشا نے بدھ مت کے تبت میں عارضی انحطاط کے بعد پھر سے بدھ مت کو بھارت سے تبت منتقل کیا۔ پڑھئیے
Gampopa 400

گمپوپا

گمپوپا کگیو عالم ملارِپا کا سب سے بڑا چیلا تھا۔ پڑھئیے
Tsongkhapa 400

تسونگکھاپا

تسونگکھاپا تبتی بدھ مت کے مسلک گیلوگپا کا بانی تھا۔ پڑھئیے
Dalai lama web

چودھویں دلائی لاما

چودھویں دلائی لاما تبتی بدھ مت کے روحانی پیشوا ہیں۔ وہ ۱۹۸۹ کے نوبِل امن انعام کے جیتنے والے اور عدم تشدد اور درد مندی کے عالمی علمبردار ہیں۔ پڑھئیے
Ling rinpoche 400

یانگڈزن لِن رنپوچے

یانگڈزن لِن رنپوچے چودھویں دلائی لاما اور ستانوویں گینڈن ٹریپا، گیلوگپا مسلک کے سربراہ کے برتر استاد تھے۔ پڑھئیے
Tsenzhab 500

تسنژاب سرکونگ رنپوچے

تسنژاب سرکونگ رنپوچے چودھویں دلائی لاما کے اساتذہ اور مناظرہ ہمکاروں میں سے ایک تھے۔ وہ تبتی بدھ مت کے وسیع و عریض سے بخوبی واقف تھے۔ پڑھئیے
Tsenzhab serkong tulku 400

تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱

تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱ تسنژاب سرکونگ رنپوچے کا "تلکو" پنر جنم ہیں۔ پڑھئیے
Geshe ngawang dhargyey

گیشے نگاونگ دھرگئیے

گیشے نگاونگ دھرگئیے دھرم شالا، بھارت کی پچھمیوں کے لئیے بنائی گئی تبتی تعلیمات اور ذخیرہ کی لائبریری میں بدھ مت کا پیش رو استاد تھا۔ پڑھئیے
Top