گمپوپا (۱۰۷۹-۱۱۵۳ ) تبتی جوگی ملاریپا کا سب سے بڑا چیلا تھا۔ گمپوپا نے اپنی تحریر 'نجات کا نگینہ' میں کڈمپا مسلک کے من کی تربیت کے طریقوں کو من کی فطرت کی مہامدرا تعلیمات میں ضم کیا۔ ڈاگپو کگیو کے بارہ مسلک اس سے اور اس کے چیلے پگماڈروپا سے آۓ ہیں۔ 

Top