من کی سائنس

پریشان کن جذبات پر قابو پانے اور من کی تمام صلاحیتوں کو بروۓ کار لانے کے لئیے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ من کیسے کام کرتا ہے۔ بدھ مت من کا ایک جامع نقشہ پیش کرتا ہے جو ہمارے جذبات کا تفصیلی بیان ہے اور یہ بتاتا ہے کہ تصوراتی اور غیر تصوراتی سوچ کیسے کام کرتی ہے۔ اس علم سے ہم درست اور غلط سوچ میں تفریق کر سکتے ہیں، زندگی کے تجربات سے بازیافتہ من کے خاکوں کا تجزیہ کر سکتے ہیں، اور اپنے من کو سدھانا سیکھ سکتے ہیں۔
Top