تبتی بدھ مت اس لحاظ سے انوکھا ہے کہ جس طرح وہ مہاتما بدھا کی تعلیمات کو ایک منظم اور قابلِ رسائی انداز میں پیش کرتا ہے۔ اس سے مکمل استفادہ کرنے کی خاطر، ہم ہر نکتہ کو جتنی بار چاہیں پڑھ سکتے ہیں، اس پر غور اور مراقبہ کر سکتے ہیں، تا کہ ہم اسے اپنی روز مرہ زندگی کا اہم انگ بنا لیں۔