ترقی یافتہ مطالعہ

بودھی تعلیمات کو ہم جس قدر گہرائی میں سمجھیں گے، ہماری ذات کی تحویل کی مشق اتنی ہی موثّر ہو گی۔ ہمارے من نہائت پیچیدہ ہیں، لہٰذا ہمیں ان سے مطابقت رکھنے والے طریقے درکار ہیں؛ دھرم کے گہرے مطالعہ سے ایک ایک کر کے ان طریقوں کا انکشاف ہوتا ہے۔ ایک جِگسا پزل کو حل کرنے کی مانند، ہم دھرم کے ان ٹکڑوں کو اس طور جوڑتے ہیں کہ استغراق اور مراقبہ کے ذریعہ ہماری زندگیوں پر ان کےاطلاق کا طریقہ ڈھونڈ نکالیں۔
Top