بودھی-مسلم باہمی تعامل: خلافتِ عباسی کا اولین دور
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
خلافت عباسیہ (۷۵۰-۸۴۰ صدی عیسوی) کے ابتدائی دور میں بودھی صحیفوں کا ترجمہ نہ صرف مشرقی ترکستان کی زبانوں میں ہوا بلکہ ترکک زبانوں میں بھی، اور جوں جوں اسلام مغربی ترکستان کی جانب پھیلا تو کچھ عربی میں بھی۔