وجریانا

تنتر کے متعلق یہ جان لینے سے کہ اس کی ترقی یافتہ مشقیں کیسے روشن ضمیری کے حصول کو آسان بنا دیتی ہیں ، اس کے عمدہ طریقوں پر ہمارا تیقّن اور مستحکم ہو جاتا ہے۔ درست جانکاری سے ہم تنتر کی مشق کر سکتے ہیں - خواہ یہ کلچکر ہو یا کوئی اور نظام - حقیقت پسندی سے، اس کی مشکلات سے حوصلہ پست کئیے بغیر۔
Top