سٹڈی بدھزم۔کام مستند بودھی تعلیمات کا ایسا جامع ذخیرہ ہے جس میں یہ تعلیمات سادے اور عملی طریقے سے پیش کی گئی ہیں۔ مفت اور اشتہاروں سے مبرّا، ہمارا مدعا تبت کی حکمت کو دور حاضر کی دنیا کو پوہنچانا ہے۔
یہ ویب سائٹ ذخیرہ برزن کی پیش رفت صورت ہے، اس کی بنیاد ۲۰۰۱ میں ڈاکٹر الیگزینڈر برزن، ایک بودھی معلم، مترجم اور پیرو کار جنہیں پچاس برس سے زائد کا تجربہ ہے، نے رکھی۔ سٹڈی بدھزم۔کام جس کی ٹیم میں ٨٠ سے زائد دنیا بھر سے لوگ شامل ہیں مسلسل افزوں پذیر ہے؛ ہم باقاعدگی سے اس میں نئے مضامین، بصری اور سمعی تعلیمات شامل کرتے رہتے ہیں۔