ڈاکٹر الیگزینڈر برزن (۱۹۴۴- تا حال) ایک بدھ متی مترجم، معلّم، عالم اور پَیرو کار ہیں جنہیں ۵۰ برس سے زائد بدھ مت کا تجربہ ہے۔ ہارورڈ سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر برزن نے بھارت میں ہمارے دور کے بعض عظیم علما سے ۲۹ برس تک تربیت حاصل کی۔ وہاں انہوں نے تقدس مآب چودھویں دلائی لاما اور ان کے اساتذہ کے لئیے وقتاّ فوقتاّ ترجمان کا کام کیا۔
وہ ذخیرہ برزن اور۔studybuddhism.com کے بانی اور مصنف ہیں۔