1

بدھ مت کے بارے میں

بدھ مت ہمارے اس مسٔلہ کو حل کرتا ہے جس سے ہم سب دوچار ہوتے ہیں - یہ حقیقت کہ ہم میں سے کوئی بھی دکھ سہنا نہیں چاہتا، اور ہم سب حد درجہ مسرت کے متلاشی ہیں۔ مراقبہ اور حقیقت کی فہم کے توسط سے ہم بودھی حکمت کا اطلاق اپنے روز مرہ مسائل پر بلا واسطہ کر سکتے ہیں۔
Top