بھرپور بودھی زندگی: آٹھ منزلہ راہ عمل

بدھ مت ہمیں ارتکاز اور امتیازی آگہی پروان چڑھانے کے بہترین گر اور اخلاق کی پابند زندگی گزارنے کے طریقے بتاتا ہے۔ تاہم، ہر کوئی اسے مذہبی رنگ میں ملبوس دیکھنا پسند نہیں کرتا۔ تو یہاں ہم تین پاٹھ معہ آٹھ منزلہ راستہ کے، بودھی سائنس اور فلسفہ کے پس منظر میں بطور مفید راہنما کے، ایک پر مسرت زندگی گزارنے کے واسطے پیش کرتے ہیں۔

Top