ابھی دھرم اور عقیدوں کے نظام

ابھی دھرم کے مطالعہ سے، علم کے خصوصی موضوعات، ان مختلف طریقوں کا اظہار کرتے ہیں جن سے ہم تمام مظاہرِقدرت کی تقسیم اور ان کا ادراک کر سکتے ہیں۔ اس علم کی بدولت ہم زندگی کی الجھنوں کا مشاہدہ کر کے اپنے تجربات کو سمجھ سکتے ہیں۔ اور پھر بدھ متی نظاموں کے بتاۓ ہوۓ طریقوں سے درس لے کر اور مراقبہ کر کے ہم حقیقت کی تہہ تک پوہنچ سکتے ہیں۔
Top