بدھ مت کے مطالعہ کا مقصد کیا ہے؟
جب ہم بدھ مت کے تناظر میں مراقبہ کا ذکر کرتے ہیں، تو ہم کسی خاص بات کو بیان کر رہے ہیں۔ آجکل، لفظ "مراقبہ" کا ذکر کئی جگہوں میں سننے میں آتا ہے، کیونکہ اس کی عمدہ شہرت عام ہے اور بہت سے لوگ اسے آرام اور سکون پانے کے لئیے استعمال کر رہے ہیں۔ البتہ، جہاں تک مراقبہ کا اصل طور...