بدھ مت کا مطالعہ کیسے کیا جائے: سننا، سوچنا اور مراقبہ کرنا

اپنے مسائل سے چشم پوشی کی بجائے، بودھی تعلیمات اور ان پر مراقبہ ہمیں ہمارے مسائل سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے، اس حد تک کہ وہ پھر کبھی لوٹ کر نہ آئں۔ بودھی طریقہ یہ ہے کہ پہلے تعلیمات میں سے کسی ایک کار آمد نکتہ پر تعلیم لی جائے اور اس پر غور کیا جائے، اور جب ہم اس کی مکمل فہم استوار کر لیں تو اس پر مراقبہ کر کے اسے بطور ایک مفید عادت کے تشکیل دیں۔ اصل مقصد اسے اپنی زندگی میں عملی سطح پر شامل کرنا ہے۔

Top