اتیشا (۹۸۲-۱۰۵۴ ) نے دردمندی پر بدھ مت کی تمام تعلیمات کو انڈونیشیا سے لا کر پھر سے  بھارت میں متعارف کروایا۔ بدھ مت  بارے  غلط فہمیوں کو دور کرنے کی خاطر تبت مدعو کئیے جانے پر اتیشا نے وہاں خالص تعلیمات کو قائم کیا۔  تبت میں کڈمپا پنتھ اس کے چیلوں سے آیا ہے۔

Top