Study buddhism ling rinpoche 400

یانگڈزن لِن رنپوچے

یانگڈزن لِن رنپوچے (۱۹۰۳-۱۹۸۳ ) چودھویں دلائی لاما اور ستانوویں گینڈن ٹریپا کے برتر استاد، سوتر اور تنتر دونوں کے ماہر تھے۔ وہ وجربھیرو، گوہیا سماج اور کلچکر تنتروں کے نسب بردار اور ترسیل کار تھے۔ اپنے چھٹے پنر جنم کے حامل، گزشتہ تین لِنگ رنپوچے بھی دونوں یعنی پچھلے دلائی لاما اور گینڈن ریپا کے استاد رہے تھے۔

Top