Study buddhism geshe ngawang dhargyey

گیشے نگاونگ دھرگئیے

گیشے نگاونگ دھرگئیے (۱۹۲۵-۱۹۹۵ ) بنیادی طور پر ایک ماہر بودھی استاد مانا گیا۔ سرا جے آشرم سے تعلیم پا کر، اس نے نو اوتار لاما (تلکو) اور ہزاروں پچھمیوں کو تربیت دی۔ دھرم شالا میں تبتی تعلیمات اور ذخائر کی لائبریری میں دلائی لاما سے پچھمیوں کے لئیے پہلا استاد مقرر کئیے جانے پر اس نے وہاں تیرہ برس تک تعلیم دی۔ ایک لمبے عالمی تدریسی دورے کے بعد اس نے دھرگئیے بودھی مرکز کی ڈیونڈن، سوٹزرلینڈ میں بنیاد رکھی، اور بقیہ تمام عمر وہیں درس دیا۔

Top