درست جہد، من کی آگہی اور ارتکاز
نظر ثانی ہم تین پاٹھ کا مطالعہ کر رہے ہیں کہ یہ کس طرح ہماری روز مرہ زندگی میں آٹھ منزلہ راہ کی مشق کے توسط سے معاون ہو سکتے ہیں۔ یہ تین مشقیں مندرجہ ذیل ہیں:
اخلاقی ضبط نفس
ارتکاز
امتیازی آگہی
ہم درست کلام، عمل، رویہ اور روزگار کا اطلاق اس لئیے کرتے ہیں کہ...