آٹھ دنیاوی تفکرات اور تصوراتی ڈھانچہ
آٹھ دنیاوی تفکرات اپنے ذہنوں میں تجربات و احساسات سے الگ، ہماری زندگی کے مشمولات بھی ہیں۔ یہاں یہ وہی بات ہے کہ ہم کوشش کریں کہ اسے کوئی بڑا مسئلہ نہ بنائیں۔ بدھسٹ تعلیمات زندگی میں آٹھ عارضی باتوں کی فہرست پر زور دیتی ہیں – عرف عام میں "آٹھ دنیاوی تفکرات" یا "آٹھ...