ابتدائی لم-رم پاٹھ کے لئیے من کی تربیت
کسی مقدس مقام پر موجودگی سے فائدہ اٹھانا میں نے کل اس بات کا ذکر کیا تھا کہ ہم ایک ایسی خاص جگہ پر ہیں جہاں مہاتما بدھ نے اپنی روشن ضمیری کا اظہار کیا، اور جہاں کئی روشن ضمیر ہستیاں آ چکی ہیں۔ ناگارجن، اور اس کے دو روحان بیٹے، اور بہت سارے تبتی بودھ گیا میں رہ چکے ہیں۔ مثال...