تبتی علمِ نجوم: تاریخ اور سلسلے
بان کا جوتش چین کے علم نجوم کے ساتھ ملایا گیا جو کہ ساتویں صدی کے وسط میں تبت پہنچا۔ گیارھویں صدی میں، جب ہندوستان سے "کلچکر تنتر" متعارف ہوا، تو تبتی-منگولی علم نجوم کا منفرد مرکب بنانے کی خاطر اس کے نجوم کے اسباق کو بھی شامل کر لیا گیا۔