ایک بدھا کا بصری عرفان
بہت سارے بودھی پاٹھ میں بصری عرفان پایا جاتا ہے۔ تاہم "بصری عرفان" قدرے گمراہ کن ترجمہ ہو سکتا ہے، کیونکہ ہم اپنی آنکھیں استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ ہم اپنے تصور سے کام لے رہے ہیں، لہٰذا یہ محض بصارت سے ہی تعلق نہیں رکھتا، ہمیں آواز، بو، ذائقہ اور طبعی حِس کا تصور بھی کرنا ہے۔ جب...