چین کے ھوئی مسلمانوں کی تاریخ
ہوئی لوگوں کی تاریخ کا جائزہ، جو کہ چین میں دین اسلام سے منسلک جو کہ ان کی واحد یک جہتی اور پہچان ہے سرکاری طور پر تسلیم شدہ ۵۶ قوموں میں سے ہیں۔ ان کی اپنی کوئی منفرد قومی زبان نہیں ہے، چینی ہان لوگوں سے اکثر شادیاں کرتے ہیں اور چین کے تقریباّ ہر شہر میں آباد ہیں۔