مراقبہ کے لئیے درکار من کے عناصر
بصیرت افروز مراقبہ عمومی طور پر، مراقبہ کے دو مراحل ہیں: بصیرت افروز مراقبہ اور استقامت پذیر مراقبہ۔ بصیرت افروز مراقبہ میں ہم یا تو بتدریج مراحل طے کرتے ہیں یا کسی منطقی دلیل پر کام کرتے ہیں، جیسا کہ ہم نے تفکر کے سلسلہ میں کیا، من کی ایک ایسی حالت استوار کرنا جس سے ہم مانوس...