ہم میں یا ہمارے جذبات میں کچھ بھی تو خاص نہیں
ابتدائیہ ذہنی تربیت یا اطوار کی تربیت، جسے تبتی میں لوجونگ کہتے ہیں، ایک بڑا وسیع موضوع ہے جو بتاتا ہے کہ ہم اپنی زندگی سے کیسے گذرتے ہیں اور کیسے ہم ان تجربات سے متعلق اپنا رویہ بدل سکتے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ زندگی نشیب و فراز سے بھرپور ہے اور عموماً اتنی آسان نہیں ہے۔...