روائیتی قصے کہانیاں: کرم اور پناہ
تفرقہ انداز باتوں سے پرہیز پر جاری گفتگو کل ہم پانچویں تخریبی فعل یعنی تفریق کار زبان استعمال کرنے پر بات چیت کر رہے تھے۔ ہم پہلے ہی جسم کے تین اور زبان کے پہلے تخریبی فعل پر بات کر چکے ہیں۔ ہم زبان کے دوسرے تخریبی فعل یعنی پھوٹ ڈالنے والی باتوں کا جائزہ لے رہے تھے۔ انتشار...