بدھ مت کی بتدریج راہ پر کیوں اور کیسے چلا جاۓ
لم –رم کیا چیز ہے اور اسے مہاتما بدھ کی تعلیمات سے کیسے اخذ کیا گیا؟ بتدریج راہ ، 'لم –رم'، وہ طریقہ ہے جس سے ہم بنیادی بودھی تعلیمات کو سمجھتے ہیں اور انہیں اپنی زندگیوں میں شامل کرتے ہیں۔ مہاتما بدھ آج سے ۲،۵۰۰ برس قبل گزرا، پہلے وہ بھکشو مردوں کے ساتھ رہا، اور بعد میں اس...