بودھ -مسلم تعامل: تاریخ نویسانہ تعصب
تمہید: تاریخ نویسانہ تعصب
مسیحی مغرب کےذریعےمسلمانوں کوشیطانی طاقتوں کےطورپردیکھےجانےکی ایک لمبی تاریخ ہے۔ اس کاآغازگیارہویں صدی عیسوی کےخاتمےپران مذہبی جنگوں کےساتھ ہواجومسلمانوں سےمقدس زمینوں کی بازیافت کےلیےلڑی گئیں۔ یہ سلسلہ پندرہویں صدی عیسوی کےوسط تک قسطنطنیہ میں ترکوں...