اسلام اور بدھ مت میں مشترک چیزیں
"متلاشی من" نے بعض عمومی غلط فہمیوں کو دور کرنے اور اسلام اور بدھ مت کے درمیان مشترک باتوں کا تفصیلی جائزہ لینے کی خاطر ڈاکٹر الیگزینڈر برزن اور ڈاکٹر سنجیزانا اکپینار جو کہ بدھ مت کی پجاری ہیں مگر اسلام کی باقاعدہ تعلیم یافتہ ہیں کے بیچ گفتگو کا اہتمام کیا۔