ایک عظیم استاد بننے کے متعلق سرکونگ رنپوچے کے افکار
ایک روحانی گورو پر اعتماد اور دلی اقرار کی استواری بودھی مشقوں میں ایک سب سے زیادہ مشکل اور نازک مرحلہ کسی روحانی گُرُو سے مکمل قلبی وابستگی کا ہے۔ اس ضمن میں زبردست احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ وابستگی مناسب طور پر قائم اور محفوظ رکھی جائے۔ ایک مرتبہ اسے پختہ بنیاد مل...