چار بلند و بالا سچائیوں سے ماخوذ تین قیمتی جواہر
نظر ثانی ہم تقدس مآب دلائی لاما کے اشلوک پر بحث کو جاری رکھتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہم کیسے دو سچائیوں کو سمجھ کر چار بلند و بالا سچائیوں تک جا پہنچتے ہیں، اور پھر تین قیمتی جواہر پر اعتماد کیسے پیدا ہوتا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ دو سچائیاں ہمیں اشیاء کے وجود کے متعلق جانکاری...