نئی مذہبی جنگوں کے لئیے تازہ حل درکار ہیں
ڈاکٹر امتیاز یوسف کا نئی مذہبی جنگوں پر لیکچر جن کے پیچھے مذہبی قومیت کے نئے نظریات ہیں اور جو عالمی سطح پر باہمی پر امن وجود کو تباہ کر رہی ہیں۔ جیسا کہ بدھ مت کی تعلیم ہے کہ اس لا علمی کو جو ان فسادات کے پس پشت ہے مٹانے کے لئیے تعلیم اور معلومات کی ضرورت ہے۔