Close
Study Buddhism Home
Arrow down
Arrow up
اہم نکات
Arrow down
Arrow up
عالمگیر اقدار
کیا ہے ۔۔۔
کیسے ۔۔۔
مراقبے
مصاحبے
Arrow down
Arrow up
تبتی بدھ مت
Arrow down
Arrow up
بدھ مت کے بارے میں
روشن ضمیری کی راہ
من کی تربیت
اوّلین مسوّدے
روحانی گورو
Arrow down
Arrow up
ترقی یافتہ مطالعہ
Arrow down
Arrow up
لم-رم
من کی سائنس
ابھی دھرم اور عقیدوں کے نظام
وجریانا
عبادات و رسومات
تاریخ اور ثقافت
Arrow down
Arrow up
ہمارے بارے میں
تازہ ترین مواد
Arrow down
Arrow up
چندہ دیجئیے
العربية
বাংলা
བོད་ཡིག་
Deutsch
English
Español
فارسی
Français
ગુજરાતી
עִבְרִית
हिन्दी
Indonesia
Italiano
日本語
ខ្មែរ
ಕನ್ನಡ
한국어
ລາວ
Монгол
मराठी
မြန်မာဘာသာ
नेपाली
ਪੰਜਾਬੀ
پنجابی
Polski
Português
Русский
සිංහල
தமிழ்
తెలుగు
ไทย
Türkçe
Українська
اُردو
Tiếng Việt
简体中文
繁體中文
Arrow down
ویڈیو
کھاتہ
Enter search term
Search
Search icon
اسلام
۳۹ مضامین
تعلیم بطور بدھ مت اور اسلام کی قرابت کی کلید
جب بودھی اور مسلمان تعلیم کی بدولت اپنی باہمی مشترکہ محبت، درد مندی، صبر اور عفو کی عالمی اقدار کو پہچان جائیں گے تب نظریاتی تفریق کے باوجود وہ دینی ارتباط کی بنیاد قائم کر دیں گے۔
in
بدھ مت اور اسلام
افغانستان میں بدھ مت کی تاریخ
افغانستان میں بدھ مت کی تاریخ کا جامع عمومی جائزہ ، مہاتما بدھ کے تھوڑے عرصہ بعد سے لیکر چودھویں صدی میں منگول راج کے آخر تک۔
in
بدھ مت وسطی ایشیا میں
مشرقی ترکستان میں بدھ مت کی تاریخ
بدھ مت شاہراہ ریشم کے ساتھ ساتھ پہلی صدی قبل از مسیح سے لیکر چودھویں صدی عیسوی تک مشرقی ترکستان (دور حاضر کا عوامی جمہوریہ چین کا زنجیانگ) کی جانب پھیلا، اور آج بھی کلمیک منگولوں میں صوبہ کے شمال کی جانب موجود ہے۔
in
بدھ مت وسطی ایشیا میں
بودھی-مسلم باہمی تعامل: خلافتِ امیہ
مشرق وسطیٰ میں بنو اُمیِہ (۶۶۱-۷۵۰ صدی عیسوی) پہلی عرب سلطنت تھی۔ یہ پہلی مسلم سلطنت تھی جس نے ایشیا وسط اور ہند بر صغیر کے مغربی خطوں میں بدھ لوگوں سے رابطہ قائم کیا۔
in
بدھ مت اور اسلام: ترقی یافتہ
بودھی-مسلم باہمی تعامل: خلافتِ عباسی کا اولین دور
خلافت عباسیہ (۷۵۰-۸۴۰ صدی عیسوی) کے ابتدائی دور میں بودھی صحیفوں کا ترجمہ نہ صرف مشرقی ترکستان کی زبانوں میں ہوا بلکہ ترکک زبانوں میں بھی، اور جوں جوں اسلام مغربی ترکستان کی جانب پھیلا تو کچھ عربی میں بھی۔
in
بدھ مت اور اسلام: ترقی یافتہ
سماجی ذمہ داری اور ماحولیاتی تحفظ
اُلوہی اور غیر اُلوہی ادیان کے نظریات کا خلاصہ جو اپنے پیرو کاروں کو ایسی اخلاقیات کا سبق دیں جو کہ فلاح عامہ اور ماحولیاتی تحفظ کی خاطر سماجی ذمہ داری کا احساس پیدا کرے
in
بین الدھرمی مباحثہ
مذہبی ہم آہنگی، درد مندی اور اسلام
دلائی لاما کا یہ ماننا ہے کہ چند لوگوں کی بری حرکتوں کے باعث کسی مذہب کو برا سمجھنا غلط بات ہے۔ یہ بات تمام مذاہب جیسے اسلام، یہودیت، عیسائیت، ہندو مت اور بدھ مت سب پر برابر لاگو ہوتی ہے۔
in
بدھ مت اور اسلام
کیا بدھ مت اور اسلام کے درمیان کوئی قدرِ مشترک ہے؟
ڈاکتر برزن بدھ مت اور اسلام کے نظریاتی اور تاریخی پہلووں کا جائزہ لییتے ہیں جو ان کے درمیان مشترک باتوں سے متعلق ہیں جس میں مشترک اخلاقی اصول بھی شامل ہیں۔
in
بدھ مت اور اسلام
بدھ مت اور اسلام میں مقدس جنگیں
لوگ عام طور پر اسلامی جہاد یا مقدس جنگ یا عیسائیت کی صلیبی جنگوں سے واقف ہیں، مگر بدھ مت میں ایسا کوئی عنصر نہیں پاتے۔ مگر بودھی صحیفوں کے بغور مطالعہ سے، خصوصاّ "کلچکر تنتر" سے پتہ چلتا ہے کہ باطنی اور خارجی سطح پر جنگ کا تصور موجود ہے جسے ہم آسانی سے "مقدس جنگ" کہہ سکتے ہیں۔
in
بدھ مت اور اسلام
تبتی مسلمانوں کی تاریخ
قبل از ۱۹۵۹ مرکزی تبت میں رہنے والے تبتی مسلمان ان تاجروں کی اولاد تھے جو تبتی زبان بولتے تھے اور بیشتر تبتی رسوم کا استقرا کرتے تھے۔ ہندی جلاوطنی میں بھی، مسلم اور بودھی لوگ مل جل کر مذہبی روا داری کے ساتھ رہتے ہیں۔
in
بدھ مت اور اسلام: ترقی یافتہ
«
‹
1
2
3
4
›
»
Top