بارہویں صدی کے دوران وسطی ایشیا میں واقعات کے ارتقا کا عمل
جورچن سلطنت کا قیام جورچن لوگ تنگوسک مانچو باشندے تھے جن کا وطن شمالی منچوریا اور اس سے ملحق جنوب مشرقی سائبیریا کا وہ علاقہ تھا جو دریائے آمور کے پار واقع تھا۔ وہ جنگلوں میں رہتے بستے تھے جنہیں خیتان کے باسی زبردستی اپنے مذہبی ارکان کی ادائیگی کے لیے ساتھ رکھ لیتے تھے۔ ان تک...