آٹھویں صدی کے اواخر میں تبتی سیاسی جوڑ توڑ
چین سے تبتی رشتے تبت اور چین نے آپس میں پہلے سفارتی تعلقات ۶۰۸ء میں قائم کیے جب بادشاہ سونگ تسین گامپو کے والد نمری لونت سین گنام ری سلون متشان﴾ نے سوئی خاندان کی حکومت کے دوران چینی دربار میں اپنا پہلا تبتی وفد بھیجا تھا۔ سونگ تسین گامپو نے اس کے جواب میں، ۶۳۴ء میں تانگ دربار...