سماجی چوپالیں اور پیغام رسانی کی لت
جائزہ ہم دیکھ چکے ہیں کہ رویہ اور ذہنی تربیت میں ہمیں کن چیزوں سے واسطہ پڑتا ہے، جو ہمارا روزمرہ کی زندگی کا تجربہ ہے۔ ہم اپنی زندگی جیتے ہیں، اور خود ہر لمحہ گذارتے ہیں۔ اگر ہم فیس بک اور ٹوئٹر پر اپنی ہر بات مشتہر کریں بھی، تب بھی وہ ہم ہی تو ہیں جو اس زندگی سے گذر...