چار خیال جو من کو دھرم کی جانب موڑتے ہیں
ہمارے من بعض اوقات ملاقاتیں، کام، تعطیلات اور دوسرے کئی بھٹکانے وال عناصر میں الجھے ہوتے ہیں، ایسے نشیب و فراز میں دھرم کو بھول جانا آسان ہے۔ ہماری حالت خواہ کیسی ہی ہو، لم -رم چار نکات کی طرف توجہ دلاتا ہے جن پر غور کر کے ہم اپنے پاؤں پکے کر سکتے ہیں، دھرم کی جانب من کو موڑ...