موت اور عدم اسقلال کے متعلق سوچنے کے چار مسلّمہ اصول
ہم نے دیکھا کہ مراقبہ ایک سہ نکاتی سلسلہ کا ایک جزو ہے جو تعلیمات کو سننے، ان پر سوچنے، اور پھر ان پر ارتکاز کرنے پر مشتمل ہے۔ مراقبہ بطور تیسرے مرحلہ کے، تعلیمات کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے متعلق ہے جو کہ تکرار سے وقوع پذیر ہوتا ہے۔ اس تکرار کے توسط سے ہم من کی ایک مثبت...